شادی اور عید کے آرڈرز کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے — کال کریں 03449650500
📞 +92 344 9650500 📍 مینگورہ، سوات 🕗 روزانہ صبح 8:00 تا رات 11:30
ہوم / کسٹم کیک آرڈر

کسٹم کیک آرڈر

سالگرہ، شادی، عقیقہ، گریجویشن — آپ جو سوچیں، ہم وہ بنائیں گے۔

براہ کرم کم از کم 2 دن پہلے بکنگ کروائیں (شادی کے ٹیئر کیک کے لیے 3 دن)۔
جو ڈیزائن پسند ہو اس کی تصویر بھیجیں

کیسے کام ہوتا ہے

1

فارم بھریں

ہمیں تفصیل اور تاریخ بتائیں۔

2

ہم کال کریں گے

ڈیزائن اور قیمت طے ہو جائے گی۔

3

ایڈوانس

معمولی ایڈوانس پر بکنگ پکی۔

4

تیار!

مقررہ وقت پر شاخ سے وصول کریں یا ڈیلیوری لیں۔